the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بیڑ (جاوید پاشاہ) پولیس سپرٹینڈنٹ دفتر کے روبرو واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے سامنے کھڑی کی گئی ٹاٹا انڈیکا کار چوری ہوگئی ، تفصیلات کے مطابق انڈیکا کار نمبر MH-23-0058پیٹھ بیڑ کے ساکن شیخ ابراہیم کی ملکیت تھی ، کل شام 07بجے کے درمیان ایس ،پی ، آفس کے روبرواقع ا سٹیٹ



بینک آف حیدراآباد کے روبرو کھڑا کی تھی ، دوگھنٹہ کے بعد وہ اپنا کام ختم کرکے واپس لوٹے تو کا ر کو وہاں سے غائب پایا ، انہوں نے اس ضمن میں وہاں موجود لوگوں سے پوچھ تاچھ کی ، لیکن کچھ پتہ نہ چل سکا ،آخر کا شیواجی نگر پولیس اسٹیشن میں نامعلوم صارقین کے خلاف معاملہ درج کرایا ،
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.